جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کی تردید کردی،عمران خا ن کو خط کیوں لکھا اور اس میں کیا تحریر تھا؟ بتا دیا

datetime 20  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار نے پاکستان سے مذاکرات کی تردیدکردی،نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار نہیں ، وزیراعظم مودی اور وزیر خارجہ کے خطوط میں مذاکرات کا ذکر نہیں ،خطوط میں ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کا کہا گیا ہے۔

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے مزید کہا مروجہ سفارتی روایت کے تحت وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصبوں کی جانب سے موصول ہونے والے تہنیتی پیغامات کا جواب دیا۔یاد رہے میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔لیکن اب اس کی تردید سامنے آگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…