بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ میری اطلاعات یہ بھی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہر صورت میں 21 نومبر کو جانے کا فیصلہ رکھتے تھے لیکن عمران خان چاہتے ہیں کہ

آرمی چیف کو ایکسٹینشن ملنی چاہئے کیونکہ اس وقت جو ملک کے حالات ہیں خاص طور پر سیکورٹی کی صورتحال تواس میں ایک تجربہ کار آدمی کی بطور آرمی چیف ضرورت ہے جب کہ چیزیں اب جیسے پیچھے سے چلی آ رہی ہیں اس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کا رہنا ضروری ہے، قومی اقتصادی کونسل میں آرمی چیف کا شامل ہونا بھی اس بات کی طرف ایک اشارہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…