بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

میگامنی لانڈرنگ اورجعلی اکائونٹس کیس ، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 19  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )احتساب عدالت نے میگامنی لانڈرنگ اور جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کے بچوں کو ملاقات کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں میگامنی لانڈرنگ اور جعلی اکائونٹس کیس کی سماعت ہوئی،آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری

کی بچوں سے ملاقات کیلئے درخواست دائر کررکھی تھی،عدالت نے آصف زرداری کے بچوں کو ملاقات کی اجازت دے دی۔واضح رہے کہ سابق صد ر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری میگامنی لانڈرنگ اور جعلی اکانٹس کیس میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی حراست میں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…