جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اگر یہ کام کیا تو۔۔۔!!! تحریک انصاف کی اپنے ہی سپیکر اسد قیصر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں

datetime 18  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے پارٹی سے پیشگی اجازت لیے بغیر ایوان کے کسی بھی گرفتار رکن کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تو ان کی ملازمت جا سکتی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس

بات کا انکشاف قومی اسمبلی میں اپوزیشن ذرائع نے کیا ہے۔ اسی دوران ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن نے اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یاد رہے انہوں نے آصف زرداری، محسن داوڑ اور علی وزیر کے پراڈکشن آرڈر جاری نہیں کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…