جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا میجر مارا گیا، دھماکے میں کتنا نقصان ہوا؟ہندوستان میں صف ماتم بچھ گیا

datetime 18  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ ،بھارتی فوج کا میجر ہلاک ہوگیا، واقعے میں 3 سپاہی زخمی ہوئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سڑک کنارے نصب بارودی ڈیوائس کا دھماکا بھی ہوا ۔ اس دھماکے میں بھارتی پولیس

کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بھارتی فورسز کے 9 اہلکار زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد بھارتی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔دوسری جانب بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے،قابض بھارتی فورسز نے مزید2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…