جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان سے مذاکرات کا آغاز، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  نے بڑی شرط عائد کردی

datetime 14  جون‬‮  2019 |

بشکک(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ایک  بار پھر پاکستان پر الزام تراشی  کرتے ہوے   کہا ہے کہ  پاکستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے کیونکہ  بھارت دہشتگردی سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بشکک میں چینی صدر سے

سائیڈ لائن ملاقات میں نریندرمودی نے کہا کہ  پاکستان دہشتگردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے،  انہوں نے کہا کہ  بھارت دہشتگردی سے بری طرح  متاثر ہورہاہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لئے پاکستان کودہشتگردی سے پاک ماحول بناناہوگا۔ تاہم اس کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…