منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

ملاقات کیلئے وقت اور تاریخ میں بتاؤں گا۔۔ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے امریکہ کی دی گئی تاریخ کی بجائے عمران خان نے اپنی تاریخ بتادی

datetime 14  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے خواہش مند ہیں، وہ چاہتے تھے ان کی عمران خان سے ملاقات جون کے ماہ میں ہو جائے لیکن وزیراعظم عمران خان بجٹ سمیت دیگر مصروفیات کی وجہ سے امریکا کے دور ے پر نہیں جا سکے۔ تاہم ابھی تازہ تفصیلات کے

مطابق عمران خان نے امریکا کا دورے کیلئے جولائی کی تاریخ دے دی ہے اور کہا کہ وہ جولائی میں امریکا کا دورہ کریں گے ۔ معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا تھا کہ یہ اطلاعات مجھے اعلیٰ سفارتی ذرائع سے ملی ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور وہ پاکستان کی قیادت کیساتھ جلد ملاقات منتظر اور اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…