بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

گرفتار ی کے باوجود زرداری نے ہار نہ مانی ،سابق صدر نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف کل سپریم کورٹ میں درخواست دائر

کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی نقول ملتے ہی مزید آپشنز پر غور شروع کر دیا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد کی جس کے بعد نیب کی ٹیم نے آصف زردار ی کو گرفتار کرلیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…