جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اپو زیشن کا مشتر کہ اجلاس طلب، حکومت میں شامل کس اتحادی جماعت کو دعوت نامہ ارسال کردیا ؟ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر شہباز شر یف کی زیر صدارت اپو زیشن کا مشتر کہ اجلاس کل منگل کو پا رلیمنٹ ہا ئوس میں ہو گا، اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ حکومتی اتحادی جماعت بی این پی مینگل کو بھی اجلاس میں شر کت کی دعوت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطا بق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیر صدارت کل منگل کو اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس ہوگا۔ اجلاس اپوزیشن لیڈر

کے چیمبر میں ہوگا۔ اپوزیشن کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ حکومتی اتحادی جماعت بی این پی مینگل کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں بجٹ ‘ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس‘ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل پر ایوان میں متفقہ موقف اپنانے اور احتجاج کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…