منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

کفایت شعاری مہم کے ذریعے 40 ارب بچانے پر غور شروع،کن چیزوں پر پابندیاں لگائیں جائینگی؟سرکاری ملازمین سرپکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) بجٹ میں کفایت شعاری مہم کے ذریعے 40 ارب  بچانے پر غور۔ذرائع کے مطابق بیورو کریسی کی تنخواہیں بھی نہ بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ صدر اور وزیراعظم کیلئے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ گورنرز اور اراکین کابینہ کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے ،تنخواہوں میں اضافہ صرف گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کیلئے تجویز ہے۔

بجٹ میں تمام غیر ضروری اخراجات ختم کیے جائیں گے، تمام وزارتوں میں غیر ضروری اخراجات ختم کرنے اور وزارتوں میں نئی گاڑیاں اور ایئرکنڈیشنز خریدنے پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی گئی ،وزارتوں اور محکموں میں تزین وآرائش کا فنڈ ختم کرنے اور وزارتوں اور محکموں میں تحفے تحائف اور انٹرٹینمنٹ الاؤنس ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی ،کفایت شعاری مہم کی ابتدائی منظوری کل منگل کو کابینہ اجلاس میں دی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…