منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف کو دل کی سنگین بیماری لاحق ،ذاتی معالج نے حکومت سے کیا درخواست کردی؟صورتحال پر پارٹی کارکن بھی شدیدپریشان

datetime 2  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے حکومت پنجاب کو نواز شریف کے طبی معائنے کی اجازت کیلئے درخواست ارسال کر دی۔ ڈاکٹر عدنان نے درخواست میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو دل کی سنگین بیماری کے پیش نظر مستقل میڈیکل کئیر کی ضرورت ہے۔ نواز شریف کے طبی معائنے کے لئے

مستقل بنیادوں پر ملنے کی اجازت دی جائے۔ ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ کئی دفعہ نواز شریف کے طبی معائنے کے لئے اجازت طلب کی گئی لیکن نامعلوم وجوہات کے بنا ء پر اجازت نہیں دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مریض کو اس کے ذاتی معالج سے ملنے نہ دینا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ساتھ متعلقہ حکام کے غیر مناسب انسانی رویوں کو بھی واضح کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…