جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسے کہتے ہیں تبدیلی؟ زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا کے عہدے سے نواز دیا گیا

datetime 1  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا کے عہدے سے نواز دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو مبینہ طور پر سفارش کرتے ہوئے ان کو ڈائریکٹر نیکٹا کی سیٹ سے نواز دیا گیا ہے جن کا باقاعدہ طور پر ڈائریکٹر نیکٹا تین سال کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی

جاری کردیا گیا ہے ۔شبنم گل لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات تھیں اور انہوں نے 2014 سے لے کر 2018 تک پی ایچ ڈی مکمل کرنی تھی لیکن انہوں نے مزید چار سال کی توسیع کروائی ۔ پی ایچ ڈی کے بعد پانچ سال کسی بھی ادارے میں پڑھانا لازمی ہوتا ہے لیکن شبنم گل نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی اور اس کے علاوہ وہ ڈائریکٹر نیکٹا کے شرائط پر پورا بھی نہیں اترتیں ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…