بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

2020 میں عمران خان کو وزیر اعظم نہیں دیکھ رہا کیونکہ۔۔کون باہر اور کون اندر جانے والا ہے،قربانی کب تک متوقع ہے؟ سینئر سیاستدان حیرت انگیز پیش گوئی کر دی

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظورحسین وسان نے جسٹس فائز عیسیٰ کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ قربانی چھوٹی نہیں بڑی عید پر ہو گی، سیاسی گرمی بڑھے گی کوئی باہر جائے گا تو کوئی اندر جائے گا،2020میںعمران خان کو وزیر اعظم نہیں دیکھ رہا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظورحسین وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ

وہ 2020 میں عمران خان کو وزیر اعظم نہیں دیکھ رہے اور عمران خان کو اپنی جماعت کی طرف سے ری پلیس کر دیا جائے گا۔حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس ملک گروی رکھ دیا ہے، ملک میں مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ عید کے بعد عوام خود ہی سڑکوں پر حکومت کے خلاف نکلیں گے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف مل کر عید کے بعد تحریک چلائیں گی تو کامیاب ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…