جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی ، سابق صدر کیلئے آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم قرار،ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پاکستان و آرمی چیف پرویز مشرف کی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ڈاکٹروں نےمعائنے کے بعد آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان و آرمی چیف پرویز مشرف اس وقت اپنے اہلخانہ کیساتھ بیرون ملک علاج کی غرض سے مقیم ہیں ۔ ان کی

طبیعت خراب کی ہونے کی بنا پر انہیں اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا باقاعدہ چیک اپ کرنے کے بعد کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے بہت اہم ہیں ۔ سابق صدر پرویز مشرف کی فیملی نے قوم سے دعائوں کی گزارش کی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقلکیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…