بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

بجلی پھر مہنگی کردی گئی ،فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ کیا گیا؟پڑھ کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دیدی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا میں اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت ہوئی، سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےفی یونٹ بجلی57پیسے مہنگی کرنےکی درخواست دی تھی۔

نیپرا نے فی یونٹ بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دے دی،نیپرا نے اپریل فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دی،قیمتوں کا اطلاق لائف لائن،زرعی صارفین اورکے الیکٹرک پراطلاق نہیں ہوگا،صارفین سے اضافی رقم آئندہ ماہ کے بلوں میں وصول ہوگی۔صارفین پر 5 ارب 20کروڑ روپے کابوجھ پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…