بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی ایم پر پابندی ! اسلام آبادہائی کورٹ نےدرخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد ( این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر وزارت داخلہ سمیت تمام فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ ادارے اپنے قوانین سختی پر سے مکمل عمل درآمد کریں۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی ایم پر پابندی عائد کر نے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ درخواست گزار نے کہاکہ پی ٹی ایم ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی

کررہی ہے۔درخواست گزار نے کہاکہ پی ٹی ایم ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پی ٹی ایم پر پابندی کے احکامات دے۔ عدالت نے محسن داوڑ،علی وزیر،پیمرا تمام فریقین کو نوٹس جاری جواب طلب کرلیا ۔ عدالت نے کہاکہ وزارت داخلہ، پی ٹی اے اور پیمرا اپنے قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 3 جون تک ملتوی کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…