اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان کے ایک دھڑے جماعت الاحرار کے ترجمان ڈاکٹر عبدالعزیز یوسف زئی نے داتا دربار، گیٹ نمبر دو کے قریب ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روزلاہور میں داتا دربار کے باہر خود کش حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت گیارہ افراد شہید ہوگئےتھے۔ آئی جی پنجاب عارف نوازکے مطابق 14 سے 16 سالہ بمبار کی جانب سے 7 سے 8 کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔
داتا دربار کے باہر خود کش حملہ ہم نے کروایا،ذمہ داری قبول کرلی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































