پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ رمضان میں وزارت لینے کے بجائے اپنی عبادات پر توجہ دینا چا ہتا ہوں‘‘ اسد عمر نے وفاقی کابینہ میں شمولیت اور نئی وزارت کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 8  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شمولیت اور نئی وزارت کی پیشکش ٹھکرا تے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں وزارت کے حصول پر توجہ دینے کے بجائے اپنی عبادات پر توجہ دینا چا ہتا ہوں۔ضرروری نہیں کہ کابینہ میں رہ کر ملک کی خدمت کی جائے کابینہ سے باہر رہ کر بھی ملک کی خدمت کی جا سکتی ہے ۔وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

ا نہوں نے کہ وزیر اعظم سے ہونے والی ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے ان کیلئے وزارت کی پیشکش موجود ہے جو انہیں اس وقت کی گئی تھی جب انہوں نے وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ میرا وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، رمضان کا مہینہ ہے جس میں وزارت کے حصول پر توجہ دینے کے بجائے اپنی عبادات پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…