بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

گرفتاری کا خوف آصف زرداری کو ستانے لگا، سابق صدرشدید گرمی میں اچانک کہاں پہنچ گئے؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے نیب کی جانب سے نو مئی کو طلبی معاملے پر ضمانت کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پیر کو سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک اور انکوائری میں قبل از گرفتاری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا،درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈپٹی ڈائریکٹر محمد کامران

کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں کہاگیاکہ نیب سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سابق صدر آصف علی زر داری کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ٹرائل مکمل ہونے تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔استدعا کی گئی کہ نیب کو آصف زرداری کیخلاف تمام مقدمات کی فہرست فراہم کرنے کی ہدایت کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…