جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

تبدیلی کی لہر جاری۔۔۔!!! عمران خان نے اب کس کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کرلیا؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی دنیا نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد ہی وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق دائود کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے اور ان کی جگہ ہمایوں اختر خان کو یہ ذمہ داری دی جا سکتی ہے تاہم اس حوالے سے

سرکاری سطح پر کسی قسم کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آ سکی ۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ اس کے علاوہ ایک اور مشیر کو بھی جلد ہی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی وفاقی کابینہ میں بہت سی اہم تبدیلیاں کی گئی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…