بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

دوبارہ جیل جانے سے قبل نوازشریف کہاں پہنچ گئے؟ جس نے بھی دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )دوبارہ جیل جانے سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف داتا دربار پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائداور سابق وزیراعظم نوازشریف داتادربار پہنچ گئے،سابق وزیراعظم نے داتادربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی،نوازشریف نے دربار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔

اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی مدت 7 مئی کو ختم ہو رہی ہے جبکہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی گئی ہے ،سابق وزیراعظم کی جانب سے7 مئی کو دوبارہ گرفتاری دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…