بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

جو ایک دھیلے کی کرپشن کے روادار نہیں تھے وہ اربوں کی چوری میں ملوث نکلے،کیوں نہ شہباز شریف کا نام بدل کر ٹی ٹی شریف رکھ دیں؟ عثمان ڈار برس پڑے

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پربرس پڑے،نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ واقعی شہباز شریف سچ کہتے تھے کہ انہوں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی۔کیونکہ انہوں نے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے۔آج اربوں کھربوں کی شہباز شریف کی ٹی ٹی پکڑی گئی ہیں تو کیا آج ان کا نام بدل کر شہباز شریف سے ٹی ٹی شریف رکھ دیں۔ ان کی کرپشن کا ایک دھیلا 85ارب روپے کا ہے تو

اندازہ لگائیں کہ انہوں نے کتنے اربوں کی چوری کی ہے۔جو ایک دھیلے کی کرپشن کے روادار نہیں تھے وہ اربوں کی چوری میں ملوث نکلے۔عثمان ڈار نے شریف برادران کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جن کی کرپشن کا ایک دھیلا 85ارب کا ہو اور وہ بھی ایک پراجیکٹ سے تو اتنے سالوں کی حکومت کے دوران انہوں نے کیاگل کھلائے ہوں گے آپ اندازہ لگا لیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عمران خان نے کہا تھا کہ ایک لندن بھاگ گیا ہے اور دوسرا تیار ی کررہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…