بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

’’جو بھی این آر او مانگے گاوہ میرا ساتھی نہیں‘‘ شاہد خاقان عباسی کا دبنگ اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک ٹی وی انٹر ویو میں کہا ہے کہ ہم بھگت لیں گے جو عمران خان سے این آر او مانگے گا وہ میرا ساتھی نہیں ہے، پاکستان کے قانون میں این آر او کی کوئی گنجائش نہیں، این آر او وہ کرتے ہیں جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو، ہم نے کوئی جرم نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا جرم صرف یہ ہے کہ ہم نے اس ملک کو ترقی دی ہے۔

وہ ہم بھگتنے کے لئے تیار ہیں۔نیب کسی وقت بھی گرفتار کر سکتا ہے۔گرفتار کرنا ہے تو گرفتار کر لیں۔ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو اس کے بعد ضمانت کروانا میرا حق ہے تاہم میں ضمانت قبل از گرفتاری کا قا ئل نہیں ہوں، میاں محمد نواز شریف نے نہیں کہا کہ میں باہر جانا چاہتا ہوں بلکہ ڈاکٹروں نے کہا ہے نواز شریف کی بیماری اتنی بڑھ گئی ہے اور اتنی پیچیدہ ہے کہ علاج یہاں ممکن نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…