ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری، چین جا کر ایسا معاہدہ کرلیا کہ جان کرآپ بھی خوش ہو جائینگے

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی بڑی خواہش پوری ، پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ایم ایل ون پر دستخط ہو گئے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ نے معاہدے پر دستخط کئے۔پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون معاہدے پر دستخط کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ آج  پاکستان میں ریلوے کی تاریخ کا بڑا دن ہے ،منصوبے کے

تحت پشاور سے کراچی تک ڈبل ٹریک بنایا جائے گا،انہوں نے کہا کہ نئے ٹریک پر ٹرین کی سپیڈ کم ازکم 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی ،شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 13 سال پہلے میں نے ہی اس منصوبے کی فزیبلٹی پر دستخط کئے تھے اوراب معاہدے پر دستخط ہو نا بڑی کامیابی ہے ، واضح رہے کہ شیخ رشید نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ نالہ لئی کی تعمیر اور ایم ایل ون منصوبہ مکمل ہونا ان کی زندگی کا مقصد ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…