بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی پھر منظر عام پر ۔۔۔رمضان کے بعد کیا دھماکہ خیز کام کرنے کا اعلان کردیا؟حکومتی صفوں میں کھلبلی

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے رجسٹرڈ چھوٹی سیاسی پارٹیوں پر مشتمل ’’پاکستان پیٹریاٹ ڈیموکریٹک الائنس‘‘کے قیام کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے پی سی میں 2 سو کے قریب مختلف چھوٹی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں

نے شرکت کی۔جس میں مجھے اتحاد کی سربراہی سونپی گئی ہے۔ رمضان کے بعد ڈی چوک میں دھرنا دیں گے، بلاول کو صاحبہ کہنا عورتوں کی تضحیک کے برابر ہے، بلاول اور مولانا فضل الرحمان کی توہین کرنا قابل مذمت ہے۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے عام انتخابات میں حصہ لیا تھا لیکن وہ ناکام رہیں تھیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…