منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

عثمان بزدار، شہباز شریف کی پالیسی پر گامزن پنجاب کی گندم خریداری مہم کرپشن ، نااہلی کی نذر ہوگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت پنجاب کی گندم خریداری مہم شروع ہونے سے قبل ہی کرپشن ، نااہلی کی نذر ہوگئی ہے ۔وزیراعلیٰ اور وزیر خوراک نے کرپشن کے لئے بنائی گئی شہباز شریف کی گندم خریداری پالیسی کو برقرار رکھا جس سے فائدہ آڑھتی یا مڈل مین حاصل کررہے ہیں۔جبکہ غریب کسان کو کوئی فائدہ نہیں ہے حکومت پنجاب اگر کسانوں کی خیر خواہ ہے تو گندم کی خریداری اوپن کرنی چاہیے تاکہ ہر کسان مرضی کے مطابق اپنی گندم سرکاری

نرخوں پر فروخت کرسکے حکومت نے گندم کی خریداری کیلئے باردانہ کی ظالمانہ شرط عائد کردی ہے ۔باردانہ کا حصول پٹواری کے ذریعے ہے اور پٹواری کسانوں کی بجائے مڈل مین کے فرنٹ مین کو دینے میں مصروف ہیں ۔ عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ کسانوں کی حمایت کرینگے لیکن شہباز شریف دور کی پالیسی کو برقرار رکھ کر کسانوں کے ساتھ ظلم کیاجارہا ہے جب تک گندم کی خریداری اوپن نہیں ہوتی اس وقت تک کسان مڈل مین کے ہاتھوں بلیک میل ہوتا رہے گا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…