ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری نثار کو کیا واقعی پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنایا جارہا ہے؟ زیر گردش اطلاعات پر وفاقی حکومت کا حیران کن ردعمل بھی سامنے آگیا‎

datetime 22  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نےچوہدری  نثار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی خبر مسترد کردی،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ٹیم ورک کے ساتھ کام کررہے ہیں ،چوہدری  نثار کو کون سپورٹ کرے گا ؟ ہماری سپورٹ چودھر ی نثار کو کیوں ہوگی ، وہ تو ہماری سیٹ سے منتخب ہی نہیں ہوئے تو پھر ہم ان

کو کیوں وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کیلئے سپورٹ کریں گے؟ میں کل وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کروں گی اور مل جل کر کام کریں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ چوہدری نثار رواں ہفتے پی ٹی آئی میں شامل ہو جائینگے جس کے بعد وہ ممبر پنجاب اسمبلی اٹھا ئینگے اور ان کو عثمان بزدار کی جگہ پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ بنا دیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…