وزیر اعظم عمران خان کاایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچنے پر پرتپاک استقبال

21  اپریل‬‮  2019

تہران (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کاایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچنے پر گور نر نے استقبال کیا ۔ اتوار کو ایران روانگی سے قبل عمران خان نے کوئٹہ میں ہزار گنجی خودکش حملے کے متاثرین سے

ملاقات اورتعزیت کی۔وزیرعظم نے حملے میں جاں بحق افراد کیلواحقین سے تعزیت کے دوران فاتحہ خوانی بھی کی۔بعد ازاں مشہد پہنچنے پر گورنر جنرل خراسان رضا حسینی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…