منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

(ن )لیگ کی حکومت میں پاکستان سٹیٹ آئل کا منافع 15 ارب روپے تھا ، اب 6.5ارب روپے رہ گیا ہے ، مریم اور نگزیب

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ سال(ن )لیگ کی حکومت میں پاکستان سٹیٹ آئل کا منافع 15 ارب روپے تھا جو کم ہو کر چھ اعشاریہ پانچ ارب روپے رہ گیا ہے ۔ جمعہ کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب نے کہاکہ گزشتہ سال

نون لیگ کی حکومت میں پاکستان سٹیٹ آئل کا منافع 15 ارب روپے تھا ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس سال عمران خان کی قابل اور پیشہ ور قیادت میں منافع 57 فیصد کم ہو گیا ۔انہوں نے کہاکہ پی ایس او کا منافع 15 ارب روپے سے کم ہو کر چھ اعشاریہ پانچ ارب روپے رہ گیا ہے ،گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…