منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بلوچستان میں ایک اور دہشتگردی ، کتنےمسافروں کوشناخت کے بعد بس سے اتار کر گولیوں سے بھون ڈالا؟ پورا پاکستان سوگوار

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک بس کے مسافروں پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کےنتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلح ملزمان نے بس سے مسافروں کو شناخت کے بعد اتارا

اور ان پر فائرنگ کر دی، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔اطلاع ملنے پر لیویز اور مقامی پولیس پہنچ گئیں، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں اورماڑہ اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔ابھی تک جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…