منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

توہین عدالت۔۔۔! شیخ رشید بھی پھنس گئے ،لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی‎‎

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر ریلوے شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت، وزیر ریلوے ، سی ای او ریلوے سمیت دیگر کو 24 اپریل کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔جسٹس محمد امیر بھٹی نے طاہر پرویز کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار کا ڈی جی ریلوے کا کنٹریکٹ 6 جون2019 کو ختم ہونا تھا۔وفاقی وزیر ریلوے

شیخ رشید نے 15 ستمبر 2018 کو کنٹریکٹ ختم کردیا۔عدالت نے 27 مارچ کو وزیر ریلوے کا کنٹریکٹ ختم کرنے کا آرڈر معطل کیا۔ چیف ایگزیکٹو ریلوے ودیگر عدالتی حکم امتناعی ماننے سے انکاری ہیں۔درخواست گزار کو فرائض کی انجام دہی سے روکنا توہین عدالت ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…