منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بلاول زرداری کا پیپلزپارٹی کے بزرگ جیالے کے ساتھ حقارت آمیز سلوک، دھکے دے کر دور کردیا، پہنائی گئی اجرک بھی اتار پھینکی،افسوسناک صورتحال,ویڈیو وائرل ‎

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کا کارکنان سے تحقیر آمیز رویہ، ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے بزرگ کارکن نے بلاول بھٹو سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو انہوں نے بزرگ کارکن کو دھکے دے کر خود سے دور کر دیا۔بزرگ کارکن نے چیئرمین پاکستان پیپلز پار ٹی

کو اجرک پہنائی تو انہوں نے حقارت سے اجرک اتار کر بھی زمین پر پھینک دی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلاول نے بزرگ کارکن کو دھکے دیے اور پھر اجرک اتار کر پھینک دی۔جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ،صارفین نے اس عمل کو سخت ناپسند کیا اور سخت ردعمل کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…