بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

شریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کی بھی نیب حراست میں کیا حالت ہوگئی ؟ محمد مشتاق نے عدالت سے بڑی رعایت مانگ لی

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) شریف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین محمد مشتاق بھی نیب کی حراست میں بیمار پڑ گیا،محمد مشتاق عرف مشتاق چینی نے احتساب عدالت میں علاج معالجے اور گھر سے کھانا لانے کے لئے درخواست دائر کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ہارٹ اٹیک، شوگر، گردوں میں پتھری، بلڈ پریشر سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا ہوں، 12جون 2018ء کو دل کا آپریشن ہوا اور اسٹنٹ

ڈالے گئے، دل کا مریض ہونے کے باعث ڈاکٹرز نے گردے کی پتھریاں بھی نہیں نکالیں۔ استدعاہے کہ ڈاکٹرز نے کھانے کا پرہیز بتا رکھا ہے، عدالت گھر سے کھانا لانے کی اجازت دے، متعدد بیماریوں کے پیش نظر عدالت ڈاکٹرز سے روزانہ کی بنیادوں پر چیک اپ کا حکم دے۔احتساب عدالت نے نیب کو قانون کے مطابق اقدامات کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…