منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) ٹویٹر نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کامائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرکا اکائونٹ معطل کردیا۔فرخ حبیب کی سوشل میڈیا ٹیم کوبھی اکائونٹ معطل ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم جب ان کا اکائونٹ لاگ ان کرنے یا پروفائل وزٹ کریں تو معطل ہونے کا میسج دکھائی دیتا ہے ۔

یادرہے کہ فرخ حبیب سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور وہ پاکستانی سیاست کے علاوہ پارٹی کے اندرونی معاملات پر اپنا ردعمل اور حلقے کی سرگرمیوں سے آگاہی بھی سوشل میڈیا پر دیتے رہتے تھے یاد رہے اس سے قبل وزیراعلی پنجاب کے مشیرشہبازگل کا بھی ٹویٹر اکائونٹ بھی معطل ہوگیا تھاتاہم بعدازاں بحال کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…