ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کیا اسد عمر واقعی استعفیٰ دے رہے ہیں؟ وزیر خزانہ نے امریکہ میں خود ہی بتا دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام جلد مکمل ہو جائے گا، شرائط سے پہلے ہی بنیادی تبدیلیاں کی جا چکی ہیں۔وزیر خزانہ اسد عمر،نجی ٹی وی کے مطابق  واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے، اگلے دو دن میں یہ پروگرام مکمل ہوجائے گا۔وزیر خزانہ کا کہنا ہے

کہ آئی ایم ایف کا مشن اگلے چند ہفتوں میں پاکستان آئے گا اور حکومت کے ساتھ تکنیکی تفصیلات طے کی جائیں گے۔وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ استعفی کی باتیں غلط ہیں، میں کہیں نہیں جارہا، جب میں وزیر اعظم کے بغیر بیرون ملک جاتا ہوں تو ایسی باتیں کی جاتی ہیں، وزیر اعظم نے کہا تھا کہ پاکستان کو ان کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…