بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

جعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری ،فریال کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع لیکن پیشی پرصحافی نے ایسا کیا سوال کردیا کہ سابق صدر آگ بگولا ہو گئے؟ موبائل فون کھینچ لیا اور پھر۔۔۔زرداری کا ری ایکشن دیکھ کر سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لا ئن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع کر دی، صحافی کے سوال پر سابق صد ر نے صحافی کا مو با ئل فون کھینچ کر بند کر دیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق جعلی اکاؤنٹس سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ، پیشی کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری غصے میں آگئے، صحافی نے سوال کیا کیا ضمانت ہو جائے گی، جس پر سابق صدر نے صحافی کا موبائل فون لے کر بند کر دیا اور آگے بڑھ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…