منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان ایران کی مدد کیلئے کھل کر سامنے آ گیا، وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس، بڑی پیشکش کر دی

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بدترین سیلاب سے دو چار ایرانی عوام کیلئے دعا گو ہوں پاکستان مشکل گھڑی میں انسانی بنیاد پر ایران کی مدد کو تیار ہے۔ اتوار کے روز ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان

نے ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدترین سیلاب میں گھری ایرانی عوام کیلئے دعا گو ہوں مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایرانی بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…