منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حسن ،حسین اپنے والد نوازشریف کو بچانے کیلئے ساڑھے 4ارب ڈالر دینے پر آمادہ تھے لیکن مریم نواز نے ساری ڈیل الٹا دی ،شہبازشریف اب کتنی بڑی رقم کے بدلے ڈیل کروانے کیلئے سرگرم ہیں؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف چند روز تک بیرون ملک روانہ ہوں گے ،نواز شریف کی رہائی سے متعلق پلی بارگین پر حسن اور حسین سے مشورہ کریں گے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے برطانیہ میں اپنے بھتیجوں حسن اور حسین نواز سے ملاقات کے دوران انہیں اس بات پر راضی کرنا ہے کہ ساڑھے چھ ارب ڈالر کے عوض انکے والد نواز شریف کی احتساب سے جان چھوٹ سکتی ہے ،بصورت دیگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر

شریف خاندان پر مزید مشکلات آسکتی ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بیٹوں نے پہلے چار ارب ڈالر دینے کی رضامندی ظاہر کی تھی جو کہ چار سال میں اداکرنے تھے بعدازاں مریم نواز نے پوری ڈیل ہی الٹا دی تھی،مگر اب ساڑھے چھ ارب ڈالر پر شہباز شریف نے ڈیل کروانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ کے مطابق نواز شریف اب مزید اپنی زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے کے بجائے  دیار غیر میں ہی گزارنا چاہتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…