ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے پاکستانی شہری آبادی پر حملہ کر دیا، شدید لڑائی جاری، پاک فوج کا بھرپور جواب، بچوں سمیت متعدد زخمی

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی شہری آبادی پر حملہ کر دیا، بھارتی فوج کی جانب سے چری کوٹ سیکٹر پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت چھ افراد شدید زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت

کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ بھارتی فوج نے جمعہ کی شب لائن آف کنٹرول کے قریب چری کوٹ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ کی بدولتدو بچوں اور خواتین سمیت کل چھ افراد شدید زخمی ہوئے۔ پاک آرمی کی طرف سے بھارتی فوج کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…