ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی یوم پاکستان پر پاکستانی قوم کو مبارکباد،وزیراعظم عمران خان کو اہم پیغام بھیج دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی سے پاک ماحول میں آگے بڑھیں۔ یہ بات وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بتائی ۔ وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان پر

اپنے پیغام میں پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے یوم پاکستان پر نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے۔ وزیراعظم کے مطابق نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی سے پاک ماحول میں آگے بڑھیں ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیاء کے لوگ امن پرستی اور جمہوریت کیلئے کام کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…