منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

خودکشی کرنے سے پہلے بریگیڈیئر (ر)اسد منیر کے لکھے گئے خط نے چیئرمین نیب کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے بریگیڈیئر (ر)اسد منیر کی طرف سے خودکشی سے قبل چیف جسٹس کے نام لکھے خط پر نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے بطور چیف جسٹس

ذمہ دارایاں سنبھالنے کے بعد بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی طرف سے چیف جسٹس کے نام لکھے خط کی کاپی موصول ہونے پر کیا ہے ۔ چیف جسٹس نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی خودکشی اور خط میں نیب کی طرف سے انہیں ہراساں کرنے کے عمل پر چیئرمین نیب سے رپورٹ طلب کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…