منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈدہشتگردانہ حملے میں 6پاکستانی شہید

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 6ہوگئی ، نجی ٹی کے مطابق نیوزی لینڈ کے حکام نے ان 6پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کی ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ شہید ہونے والوں میں محبوب ہارون ، نعیم راشد اور انکے بیٹے طلحہ نعیم ، سہیل شاہد ، سید جہانداد علی ، سید اریب احمد شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…