منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ، مسجد میں حملہ آور کو روکنے والا پاکستانی شہری بیٹے سمیت شہید نعیم راشد کا تعلق کس شہر سے تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزنیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنیوالے دہشت گرد کو روکنے والا پاکستانی شہری نعیم راشد بھی حملے میں شہید ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہید نعیم راشد کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا اور اس کا بیٹا طلحہ نعیم بھی حملے میں شہید ہوا ہے۔نیوزی لینڈ میں ہوئے اس دہشت گرد حملے میں زخمیوں میں سے ایک کا تعلق کراچی سے جبکہ دوسرے کا حافظ آباد سے بتایا جاتا ہے۔

حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محمد امین اپنے بیٹے کے ہمراہ جمعہ کی نماز ادا کرنے گئے تھے، انہیں دو گولیاں لگی ہیں، امین ڈیڑھ ماہ قبل اپنے بیٹے اور پوتوں سے ملنے نیوزی لینڈ آئے تھے۔دوسری جانب کرائسٹ چرچ کی النور مسجد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 27 سالہ اریب کا تعلق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا سے ہے وہ اپنی کمپنی کی جانب سے نیوزی لینڈ گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…