ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کی ناراضگی، وزیراعلیٰ پنجاب کی مراعات میں اضافہ واپس،سپیکر کی تنخواہ بھی کم کر دی گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) وزیراعظم کی ناراضگی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی مراعات میں اضافہ واپس لے لیا گیا سپیکر کی تنخواہ بھی کم کر دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز پاس کی جانے والی سمری میں وزیراعلیٰ کو تاحیات گھر ملنا تھا گاڑی اور نوکر چاکر الگ تھے لیکن وزیر اعظم کی ناراضگی کے باعث سارا معاملہ بھی الٹ ہو گیا

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں کے بل میں وزیراعلیٰ کے لئے لمبی چوڑی مراعات شامل تھیں وزیراعظم کے بیان کے بعد پنجاب اسمبلی کے منظور شدہ بل کو بدلنا پڑا اور بات صرف سیکیورتی تک محدود ہو گئی ہیں ترمیم شدہ بل میں سپیکر کی تنخواہ بھی 25 ہزار کم کر دی گئی ہے مگر ارکان اور وزراء کی اضافی تنخواہیں برقرار رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…