بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ، عمران خان نے ناقابل یقین بیان جاری کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر مایوسی ہوئی، اگر ملک میں خوشحالی ہوتی تو یہ فیصلہ درست ہوتا۔وزیراعظم نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ نامناسب قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ہم عوام کو بنیادی ضرورتیں دینے کے قابل نہیں تو یہ فیصلہ نا مناسب ہے، ارکان پنجاب اسمبلی

کے اس فیصلے سے مایوسی ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں جب خوشحالی واپس آئے تب ہی ایسے اقدامات کا جواز بنتا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے مراعات اور تنخواہوں میں اضافے پر اپنا ردعمل ان الفاظ میں دیا “جب ہم عوام کو بنیادی ضرورتیں دینے کے قابل نہیں تو یہ فیصلہ نا مناسب ہے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگر ملک میں خوشحالی ہوتی تو یہ فیصلہ درست ہوتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…