ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کی تنخواہ وزراء اوروزیراعلیٰ پنجاب سے بھی کم نکلی،عمران خان کی سیلری سلپ سامنے آگئی،حیران کن انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(اے این این ) عام طور پر وزیراعظم کی تنخواہ وزرا ء کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے کم ہے؟۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بنیادی تنخواہ ایک لاکھ7 ہزار 280 روپے ہے جب کہ دیگر الائونس علیحدہ ہیں۔وزیراعظم کو مہمانداری الائونس 50 ہزار روپے جب کہ ایڈہاک ریلیف الائونس 21 ہزار 456 روپے ملتا ہے، ان کو دو مزید

ایڈہاک ریلیف الائونس ملتے ہیں جن میں سے ایک 12 ہزار 110 روپے اور دوسرا 10 ہزار 728 روپے کا ہے۔وزیراعظم کی تنخواہ پر 4 ہزار 595 روپے کی ٹیکس کٹوتی کی جاتی ہے جب کہ سیلری سلپ کے مطابق وزیراعظم کو ٹیکس کٹوتی کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار 979 روپے تنخواہ ملتی ہے۔لیکن وزیراعظم کے مقابلے میں وفاقی وزرا کی تنخواہ اڑھائی لاکھ روپے کے قریب ہے جب کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کی تنخواہ 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…