اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

بھارتی فوج کی پاکستان کی حدود میں بلااشتعال فائرنگ، 2شہری شہید،پاک فوج کا بھرپور جواب،بھارتی چوکیاں اڑا دیں

datetime 12  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی /چکوٹھی (این این آئی)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو شہری شہید اور چار زخمی ہو گئے، پاک فوج کی جانب سے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی

فورسز کی جانب سے ایک بارپھر لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹرمیں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد شہید اور چار زخمی ہوگئے ۔ بھارتی فوجی کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں غلام حسین، نوشاد بی بی اور زخمیوں میں راجہ محمود، زاہدہ بی بی، غلام محمد اور محمد ذاکر شامل ہیں۔ پاک فوج نے موثر جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…