منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

لندن میں مودی کے حامیوں کا سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج پر دھاوا، متعدد افرادزخمی

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

لندن(اے این این )لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج میں بھارتی انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔ مظاہرین سے جھنڈے اور پلے کارڈ چھیننے کی کوشش کی۔ ادھر جرمنی میں بھی مسلمانوں اور سکھوں نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔برطانیہ میں بھارتی پنجاب اور مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے، سکھ اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے

بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج اورنعرے بازی کی۔ اس دوران بھارتی انتہاپسندوں نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے جھنڈے اور پلے کارڈز چھیننے کی کوشش کی۔ تصادم میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے صورتحال کو قابو کیا۔ادھر بھارتی جارحیت کے خلاف جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انٹرنیشنل خالصہ فیڈریشن جرمنی اور ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے زیراہتمام بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…