منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی پائلٹ کی شہادت سے متعلق بھارتی خبر جھوٹی نکلی،میں زندہ ہوں اور محاذ پر اپنی ذمہ داری ادا کررہا ہوں، آغا مہر منظر عام پر آگئے

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی میڈیا نے گروپ کیپٹن آغا مہر کی تصویر شہزاز الدین کے نام سے پھیلائی تاہم گروپ کیپٹن آغا مہر نے سینئر صحافی سے رابطہ کرکے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کا پول کھول دیا ۔ نجی ٹی و ی کے مطابق آغا مہر نے کہا کہ میں زندہ ہوں اور محاذ پر اپنی

ذمہ داری ادا کررہا ہوں۔ پاکستان کی 27فروری کی کامیاب کارروائی کے بعد سے مسلسل بھارتی میڈیا پاکستانی پائلٹ سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلارہا تھا۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ تھا کہ شہزاز الدین ایف 16 اڑا رہے تھے جو بھارتی فضائیہ کی کارروائی کے دوران شہید ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…