منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بھارتیوں کی حیوانیت، پاکستانی شہری شاکر کو شہید کرنے کے بعداسکے جسم سے کون سے اعضا نکال لئے؟پوسٹمارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جیل میں قتل کیے جانے والے پاکستانی شہری شاکر کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاکر کی موت سر میں گہری چوٹیں لگنے کے سبب ہوئی۔ ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں شاکر کے جسم سے دل اور دماغ کا کچھ حصہ غائب ہونے کا انکشاف بھی ہوا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ مرتب

کرنے والے ڈاکٹر عمر فاروق نے بھی شاکر اللہ پر تشدد ہونے کی تصدیق کر دی۔میڈیکل بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ شاکر اللہ کا پہلے بھی پوسٹمارٹم ہوا ہے۔ شاکر اللہ کے جسم کے مختلف حصوں کے نمونے فرانزک لیب لاہور بھیجے گئے ہیں۔ واضح رہےکہ بھارتی جیل میں قتل کیے جانے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی میت کوگذشتہ روز پاکستان کے حوالے کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…